مقامی سطح پر ہیلی کاپٹر بنانے والے شخص کو محنت کا صلہ مل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھائی کے ساتھ مل کراپنے گھر کے گیراج میں الٹرالائٹ ہیلی کاپٹر بنانے والے شخص کو خیبرپختونخوا حکومت نے ایئر کرافٹ پروڈکشن کے ایک صوبائی منصوبے کا سربراہ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے لانڈی ارباب سے تعلق رکھنے والے پاکستان ایئر فورس کے سابق ملازم قاضی سجاد کو گزشتہ برس… Continue 23reading مقامی سطح پر ہیلی کاپٹر بنانے والے شخص کو محنت کا صلہ مل گیا