سعودی عرب ایران تنازع : کویت نے خطے کی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا
کویت سٹی(این این آئی) کویت نے خطے کی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد اپنی فوج کو ہائی الرٹ کیا۔ کویت کے نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ الشیخ صباح الخالد الصباح کا کہنا… Continue 23reading سعودی عرب ایران تنازع : کویت نے خطے کی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا