پی ٹی آئی احتجاج، شرپسند افغان باشندوں کے اعترافی بیانات سامنے آ گئے
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی احتجاج میں شامل افغان باشندوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے، عمیر کو ایم پی اے فدا نے جبکہ عصمت اللّٰہ کو ایم پی اے آصف علی خان نے پیسے دیے تھے۔کابل کے رہائشی افغان شرپسند عمیر نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ توڑ پھوڑ کیلئے پی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج، شرپسند افغان باشندوں کے اعترافی بیانات سامنے آ گئے