منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سرکاری رعایتی اسکیم کے تحت مکاناتی قرض لینے والوں کو اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 15  فروری‬‮  2021

سرکاری رعایتی اسکیم کے تحت مکاناتی قرض لینے والوں کو اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک نے سرکاری رعایتی اسکیم کے تحت مکاناتی قرض لینے والوں کو تعمیراتی عرصے کے دوران ذاتی ضمانت کی سہولت دیدی درخواست گذاروں کو مکاناتی قرضے کے حصول میں فی الحال مشکلات کا سامنا ہے خاص طور پر سستے مکانات کے ضمن میں، کیونکہ جو مکان ابھی مکمل نہ ہوا… Continue 23reading سرکاری رعایتی اسکیم کے تحت مکاناتی قرض لینے والوں کو اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان کی معیشت کرونا سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

datetime 6  جنوری‬‮  2021

پاکستان کی معیشت کرونا سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

لاہور( این این آئی )اسٹیٹ بینک کی ملکی معیشت پر پہلی سہ ماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کرونا سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن ہو چکی ہے،ترقی پذیر بحالی کو معاشی استحکام برقرار رکھتے ہوئے حاصل کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سہ ماہی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان کی معیشت کرونا سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہو گئی، چین اور ناروے نے کروڑوں ڈالر واپس نکال لئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہو گئی، چین اور ناروے نے کروڑوں ڈالر واپس نکال لئے

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق بجلی اور مواصلات کے شعبوں سے رقم سے اخراج کے سبب 25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) نومبر کے مہینے میں ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر کے ساتھ منفی ہو گئی ہے۔بجلی اور مواصلات کے شعبوں… Continue 23reading 25 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری منفی ہو گئی، چین اور ناروے نے کروڑوں ڈالر واپس نکال لئے

گھر کے حصو ل کیلئے قرض حاصل کرنے والوں پرآمدن کی کوئی شرط نہیں لگائی گئی، اہم اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

گھر کے حصو ل کیلئے قرض حاصل کرنے والوں پرآمدن کی کوئی شرط نہیں لگائی گئی، اہم اعلان

اسلام آباد ( آن لائن )ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کہا ہے کہ کم آمدنی والے لوگوں کیلئے اپنے گھر کے خواب کی تکمیل کیلئے قرض کی شرائط کو انتہائی نرم رکھا گیا ہے ، جن لوگوں کے پاس اپنی آمدن ثابت کرنے کیلئے موثر دستاویزات نہیں ہوںگی ان کیلئے پراکسی استعمال ہو… Continue 23reading گھر کے حصو ل کیلئے قرض حاصل کرنے والوں پرآمدن کی کوئی شرط نہیں لگائی گئی، اہم اعلان

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کمرشل بینکوں کے منافع میں زبردست اضافہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کمرشل بینکوں کے منافع میں زبردست اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2020 کی پہلی ششماہی کے دوران کمرشل بینکوں کا منافع 52 فیصد بڑھ گیا ،بنکوں کو ٹیکس ادائیگی کے بعد 125 ارب 75 کروڑ 90 لاکھ روپے منافع ہوا،مذکورہ منافع گذشتہ سال اس عرصے سے 43 ارب روپے زیادہ ہے۔ ترجمان… Continue 23reading رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کمرشل بینکوں کے منافع میں زبردست اضافہ

اسٹیٹ بینک کی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کی نئی حکمت عملی، انتہائی زبردست فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2020

اسٹیٹ بینک کی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کی نئی حکمت عملی، انتہائی زبردست فیصلہ

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے نئی حکمت عملی اختیار کرلی ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی آئندہ ہفتے سے ڈیجیٹل اکائونٹ کھول سکیں گے،اس ڈیجیٹل اکائونٹ سے وہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ اور حکومتی تمسکات میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔ایک خصوصی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کی نئی حکمت عملی، انتہائی زبردست فیصلہ

اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت اب تک 12 لاکھ، 14 ہزار، 619 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم

datetime 20  جولائی  2020

اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت اب تک 12 لاکھ، 14 ہزار، 619 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے دوران روزگار کے تحفظ کیلئے اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت اب تک 12 لاکھ، 14 ہزار، 619 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرکے باعث پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے یہ اسکیم متعارف کرائی ہے۔… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی اسکیم کے تحت اب تک 12 لاکھ، 14 ہزار، 619 ملازمین کے روزگار کو تحفظ فراہم

حکومت کا قرض کتنے کھرب تک پہنچ گیا؟ اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 14  جولائی  2020

حکومت کا قرض کتنے کھرب تک پہنچ گیا؟ اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تازہ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کا قرض مئی کے آخر تک اوسطا 14.2 ارب یومیہ کے حساب سے 34.5 کھرب روپے ہو گیا ہے، وفاقی حکومت کا 34.5 کھرب روپے کا قرض ان واجبات کے علاوہ ہے جس کیلئے حکومت بالواسطہ قرض دہندگان کے مقروض ہے، اس… Continue 23reading حکومت کا قرض کتنے کھرب تک پہنچ گیا؟ اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

اسٹیٹ بینک نے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کارکنوں کیلئے اہم اقدام

datetime 1  جولائی  2020

اسٹیٹ بینک نے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کارکنوں کیلئے اہم اقدام

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک نے کارکنوں کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی اور حکومت پاکستان کے اشتراک سے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد جلد ہی بینک دولت پاکستان نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کارکنوں کیلئے اہم اقدام

Page 4 of 21
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 21