وضاحت کسی کام نہ آئی ،بھارت سے مدد لینے کا بیان (ن) لیگی امیدواراسماعیل گجر کے گلے پڑگیا
اسلام آبا د(این این آئی)سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے ایل اے 35 سے پارٹی امیدوار اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ۔پیر کولیگی رہنمااسماعیل گجر کو 7 دنوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ۔ احسن اقبال نے کہاکہ جواب جمع نہ کرانے پر ڈسپلنری ایکشن لیا جائے… Continue 23reading وضاحت کسی کام نہ آئی ،بھارت سے مدد لینے کا بیان (ن) لیگی امیدواراسماعیل گجر کے گلے پڑگیا