معروف اسلامی اسکالر طارق رمضان جنسی ہراسیت کے الزام میں پیرس سے گرفتار
پیرس(این این آئی)مصری نڑاد معروف اسلامی اسکالر طارق رمضان کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جنسی ہراسیت کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔ان کے خلاف ایک سیکولر لبرل خاتون کارکن ہند ہ عیاری نے اکتوبر 2017ء میں درخواست دائر کی تھی اور ان پر جنسی حملے اور عصمت ریزی کا الزام عاید کیا… Continue 23reading معروف اسلامی اسکالر طارق رمضان جنسی ہراسیت کے الزام میں پیرس سے گرفتار