اسلام آباد کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی ڈاکو کروڑوں کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں ساڑھے چار کروڑ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا،تھانہ کوہسار میں گزشتہ روز سپرمارکیٹ میں ہنی جیولرز کی دوکان لوٹی گی تھی ،تین مسلح ڈاکو چار سو تولے سونا اور چالیس لاکھ روپے نقد لوٹ کرلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ محمد فرید نامی… Continue 23reading اسلام آباد کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈکیتی ڈاکو کروڑوں کا سونا اور نقدی لوٹ کر فرار