اسلام آباد کا نیا میئر کون ؟ خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری
اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر اسلام آباد کی خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے ،کاغذات نامزدگی 11دسمبر کو وصول کئے جائیں گے جبکہ انتخابات 28دسمبر کو ہونگے ،میئر اسلام آباد کی نشست سابقہ میئر انصر عزیز کے استعفیٰ کی وجہ سے خالی قرار دی گئی تھی۔الیکشن کمیشن کی… Continue 23reading اسلام آباد کا نیا میئر کون ؟ خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری