بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شہزاد وسیم نے اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دیے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹر شہزاد… Continue 23reading اسحاق ڈار کی سینٹ نشست خالی قرا ردینے کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسحاق ڈارکے اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم واپس، بینک اکائونٹس بھی بحال

datetime 7  جنوری‬‮  2023

اسحاق ڈارکے اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم واپس، بینک اکائونٹس بھی بحال

اسحاق ڈارکے اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم واپس، بینک اکائونٹس بھی بحال اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لے لیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لینے کا تحریری فیصلہ جاری… Continue 23reading اسحاق ڈارکے اثاثہ جات ضبط کرنے کا حکم واپس، بینک اکائونٹس بھی بحال

جو کرنا ہے کرلو، الائونس کی کٹوتی بحال نہیں ہوگی،اسحاق ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

datetime 7  جنوری‬‮  2023

جو کرنا ہے کرلو، الائونس کی کٹوتی بحال نہیں ہوگی،اسحاق ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزیکٹو الائونس کٹوتی کے خلاف احتجاج کرنے والے افسران پر برس پڑے۔فنانس ڈویژن کے ڈی ایم جی اور او ایم جی گروپ کے افسران نے 50 فیصد ایگزیکٹوالائونس کی کٹوتی کے خلاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے احتجاج کیا۔افسران نے ایگزیکٹو الانس کو 150 فیصد… Continue 23reading جو کرنا ہے کرلو، الائونس کی کٹوتی بحال نہیں ہوگی،اسحاق ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

سعودیہ سے امداد رواں ماہ مل جائے گی، اسحاق ڈار

datetime 4  جنوری‬‮  2023

سعودیہ سے امداد رواں ماہ مل جائے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے معیشت کے حوالے سے وائٹ پیپر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودیہ سے امداد رواں ماہ مل جائے گی، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 30 جون 2023 تک ملک کی… Continue 23reading سعودیہ سے امداد رواں ماہ مل جائے گی، اسحاق ڈار

نیب کا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف، منجمد اثاثے بحال کر دیئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

نیب کا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف، منجمد اثاثے بحال کر دیئے

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا، نیب کے حکم پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد 7ایچ گلبرگ تھری ہجویری ہاس کی سپرداری کروا دی ہے، ضلعی… Continue 23reading نیب کا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف، منجمد اثاثے بحال کر دیئے

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار کا چیلنج

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار کا چیلنج

کراچی(آئی این پی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ثابت کر سکتا ہوں پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سنگین مسائل کے باوجود ہم پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی… Continue 23reading ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار کا چیلنج

مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے،اسحاق ڈار

datetime 19  دسمبر‬‮  2022

مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن کوئی راستہ نکال لیتا ہے توتمام جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیارہوں گی، پرویزالہٰی کے بیان سے نہیں لگ رہا وہ اور عمران خان ایک پیج پرہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ… Continue 23reading مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے،اسحاق ڈار

نواز شریف کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مؤقف بھی آ گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

نواز شریف کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مؤقف بھی آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں پر ماضی میں آئی ایم ایف سے 50 روپے لیوی عائد کرنے کی جوکمٹمنٹ کی گئی وہ ہمیں پوری کرنا ہو گی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ابھی حکومت… Continue 23reading نواز شریف کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مؤقف بھی آ گیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر ،گندم اور یوریا کی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر ،گندم اور یوریا کی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر ،گندم اور یوریا کی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ مختلف رپورٹس اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ افغانستان جانے والے غیر ملکی زرمبادلہ کے بدلے وہاں سے بھاری سبسڈی پر نہ صرف غیر… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈالر ،گندم اور یوریا کی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا

Page 5 of 52
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 52