شیریں مزاری ،علی محمد خان ، فرخ حبیب ، اعجاز شاہ سمیت تحریک انصاف کے 11 مستعفی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور
اسلام آباد(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 11 مستعفی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے قبول کر لیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے استعفوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے آئین پاکستان کی آرٹیکل 64… Continue 23reading شیریں مزاری ،علی محمد خان ، فرخ حبیب ، اعجاز شاہ سمیت تحریک انصاف کے 11 مستعفی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور