جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

حکومت کا پی ٹی آئی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ

datetime 26  جون‬‮  2022 |

حکومت کا پی ٹی آئی کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیراعظم سے مشاورت کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے

مستعفی ارکان اسمبلی کے استعفیٰ منظور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابتدائی طور ایوان میں استعفیٰ دینے

کا اعلان کرنے والے ارکان کے استعفوں کو منظور کیا جائے گا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف

کے استعفوں کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے،ابتدائی طور پر ان ارکان اسمبلی جنہوں نے 9اپریل آواز لگا کر استعفیٰ پیش کیا تھا،

ذرائع کا کہنا ہے کہ آواز لگا کر استعفیٰ دینے والوں میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 8ارکان اسمبلی شامل تھے،

اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ویڈیوز کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے اور اگر ضروری سمجھا گیا تو فرانزک ٹیسٹ کے لیے بھی بھیجا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…