منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلا م آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس نو مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا،بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔عدالت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

کینیا نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں مزید تعاون سے پھر انکار کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2023

کینیا نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں مزید تعاون سے پھر انکار کر دیا

نیروبی (این این آئی)کینیا نے صحافی ارشد شریف قتل کیس میں مزید تعاون سے پھر انکار کر دیا۔سپریم کورٹ کے سوموٹو نوٹس پر پاکستان نے کینیا کے حکام سے خط لکھ کر ارشدشریف قتل کیس کی نئی تحقیقات کیلئے اجازت مانگی تھی تاہم خط کے جواب میں کینین حکام نے بتایا کہ تفتیش میں پاکستان… Continue 23reading کینیا نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں مزید تعاون سے پھر انکار کر دیا

ارشد شریف قتل کیس، سپیشل جے آئی ٹی نے دبئی میں تحقیقات کا آغاز کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023

ارشد شریف قتل کیس، سپیشل جے آئی ٹی نے دبئی میں تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) صحافی ارشد شریف قتل کیس پر بنائی گئی اسپیشل جے آئی ٹی نے دبئی میں تحقیقات کا آغاز کردیا۔ معروف صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی اسپیشل جے آئی ٹی گزشتہ رات اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئی تھی، اور اس وقت دبئی… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس، سپیشل جے آئی ٹی نے دبئی میں تحقیقات کا آغاز کردیا

خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے ارشد شریف کی والدہ کا بیان ریکارڈ کرلیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے ارشد شریف کی والدہ کا بیان ریکارڈ کرلیا

اسلام آباد (آن لائن )خصوصی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اسلام آباد میں مرحوم صحافی ارشد شریف کی والدہ کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان ممکنہ طور پر کراچی بھی پہنچیں گے جہاں دو بھائیوں وقار اور خرم کے اہل خانہ کا بیان بھی… Continue 23reading خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے ارشد شریف کی والدہ کا بیان ریکارڈ کرلیا

ارشد شریف کی موت سے قبل تشدد کے شواہد نہیں ملے،امریکی ماہرین کا دعویٰ

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

ارشد شریف کی موت سے قبل تشدد کے شواہد نہیں ملے،امریکی ماہرین کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول ارشد شریف کی موت سے قبل کسی طرح کے تشدد کے شواہد نہیں ملے۔وائس آف امریکا کے مطابق صحافی ارشد شریف کی ایسی چالیس تصاویر حاصل کی ہیں جو نیروبی میں پوسٹ مارٹم کے دوران لی گئیں۔ہائی ریزولوشن پکچرز کے سائنسی تجزیے کے بعد… Continue 23reading ارشد شریف کی موت سے قبل تشدد کے شواہد نہیں ملے،امریکی ماہرین کا دعویٰ

ارشد شریف کے دبئی چھوڑنے سے ایک روز قبل کس نے ملاقات کی؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کے دبئی چھوڑنے سے ایک روز قبل کس نے ملاقات کی؟تہلکہ خیز انکشافات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سینئر صحافی و اینکرارشد شریف کے کینیا روانگی سے ایک روز قبل دبئی میں ایک اماراتی اہلکار کی ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق یہ حکومتی اہلکار 19 اگست کو مقتول صحافی سے ان کے ہوٹل میلینیئم میں ملا تھا۔ 23اکتوبر… Continue 23reading ارشد شریف کے دبئی چھوڑنے سے ایک روز قبل کس نے ملاقات کی؟تہلکہ خیز انکشافات

ارشد شریف کی بیوہ کا قتل کے حقائق جاننے کیلئے اقوام متحدہ کی سربراہی میں تحقیقات کا مطالبہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کی بیوہ کا قتل کے حقائق جاننے کیلئے اقوام متحدہ کی سربراہی میں تحقیقات کا مطالبہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مقتول صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق نے اپنے شوہر کے بہیمانہ قتل کی اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ان کے شوہر کے قتل کے پس پردہ حقائق سامنے آئیں۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی خبر کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو لکھے گئے خط… Continue 23reading ارشد شریف کی بیوہ کا قتل کے حقائق جاننے کیلئے اقوام متحدہ کی سربراہی میں تحقیقات کا مطالبہ

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا

نیروبی(این این آئی) کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا گیا ہے۔کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے مارٹن ماوین جینا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کو واضح طور پر منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا۔مارٹن ماوین جینا نے… Continue 23reading کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا

ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (آئی این پی)مقتول سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا۔ارشد شریف کی والدہ نے خط میں بیٹے کے قتل کی تحقیقات سے متعلق اپنی لاعلمی کا اظہار کیا۔انہوں نے خط میں کہا کہ گھریلو خاتوں ہوں، ارشد شریف… Continue 23reading ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8