ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش کی اردو دشمنی ٗ اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایت

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش کی اردو دشمنی ٗ اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایت

بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسلم دشمنی کے ایک اوراقدام کے طورپر پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ساوتھ ایشین وائر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج چوہان نے ریاستی پولیس کو اردو الفاظ استعمال… Continue 23reading وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش کی اردو دشمنی ٗ اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر عملدرآمد شروع، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن میں اردو رائج کرنے کی ہدایت،باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

datetime 7  جون‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر عملدرآمد شروع، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن میں اردو رائج کرنے کی ہدایت،باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے اپنی وزارت کی تمام تقاریب اور اجلاس میں پاکستان کی قومی زبان اردو کو رائج کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں اس سلسلے میں نوٹیفیکشن بھی جاری کیا گیا ہے جس میں وفاقی وزیر سید امین الحق نے ہدایت کی ہے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر عملدرآمد شروع، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن میں اردو رائج کرنے کی ہدایت،باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

اب ہزاروں نایاب کتابیں آپ کے ایک کلک کی دوری پر پہلی بار باقاعدہ جدید اردو کتب خانہ متعارف کروا دیا گیا!!

datetime 12  جولائی  2017

اب ہزاروں نایاب کتابیں آپ کے ایک کلک کی دوری پر پہلی بار باقاعدہ جدید اردو کتب خانہ متعارف کروا دیا گیا!!

اسلام آباد(این این آئی)اردوکی 30 ہزارکتب پر مشتمل پاکستان کاپہلا انٹرنیٹ سے غیرمنسلک کتب خانہ تیار کر لیا گیاہے،کتب خانہ کا سائز 10ٹیرا بائٹ ہے ،جسے بہت جلد تعلیمی اداروں اورکتب خانوںکوملک بھر میں متعارف کرایا جائے گا،ان خیالات کا اظہار سوفٹ ویئر پروگرامر سعید رضا نے صحافیوں کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں… Continue 23reading اب ہزاروں نایاب کتابیں آپ کے ایک کلک کی دوری پر پہلی بار باقاعدہ جدید اردو کتب خانہ متعارف کروا دیا گیا!!

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔۔سخت احکامات جاری اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کر دیا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2017

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔۔سخت احکامات جاری اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے اُردو زبان کو سرکاری سطح پر رائج کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے تمام سرکاری محکموں میں اُردو زبان کے فوری نفاذ کے لئے قلیل مدتی اقدامات کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا سیکرٹری آر کائیوز احمد رضا سرور کی جانب سے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ اور… Continue 23reading کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔۔سخت احکامات جاری اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کر دیا گیا

ماہرین ایسا کونسا سافٹ ویئر تیار کر رہے ہیں جو اردو کے بولنے والے الفاظ کو تیزی سے لکھ سکے گا؟

datetime 24  جنوری‬‮  2017

ماہرین ایسا کونسا سافٹ ویئر تیار کر رہے ہیں جو اردو کے بولنے والے الفاظ کو تیزی سے لکھ سکے گا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی ٹی یو) میں بنیادی آلے کی تیاری نے اردو میں بولے گئے الفاظ کو پہچان کر اسے لکھنے والے سافٹ ویئر ایپلی کیشن کی تیاری کے امکانات مزید روشن کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لسانیات کی ٹیکنالوجی کے ماہر ڈاکٹر آغا علی رضا اور ان کی ٹیم نے… Continue 23reading ماہرین ایسا کونسا سافٹ ویئر تیار کر رہے ہیں جو اردو کے بولنے والے الفاظ کو تیزی سے لکھ سکے گا؟

برطانوی پروفیسر وینڈی ایرس بینٹ نے برطانیہ میں اردو سیکھنے پر زور دے دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

برطانوی پروفیسر وینڈی ایرس بینٹ نے برطانیہ میں اردو سیکھنے پر زور دے دیا

لندن (آئی این پی )برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی نے بھی اردو کی اہمیت کو مانتے ہوئے برطانوی عوام سے اسے سیکھنے پر زور دیا ہے ۔ لندن میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی زبان و ادب کی خاتون پروفیسر وینڈی ایرس بینٹ کا کہنا تھا برطانیہ میں مختلف زبانوں… Continue 23reading برطانوی پروفیسر وینڈی ایرس بینٹ نے برطانیہ میں اردو سیکھنے پر زور دے دیا

قومی زبان سے متعلق اسمبلی میں ایسی قرارداد منظور کہ جس پر ہر پاکستانی کو غصہ آئے گا ۔۔۔!

datetime 29  ستمبر‬‮  2016

قومی زبان سے متعلق اسمبلی میں ایسی قرارداد منظور کہ جس پر ہر پاکستانی کو غصہ آئے گا ۔۔۔!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی میں اردو کی جگہ سندھی کو قومی زبان قرار دیئے جانے کی قرارد اد پیش کی گئی جسے اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پیپلز پارٹی اور متحدہ کی جانب سے مخالفت کے باوجود بل کو اکثریت رائے سے منظور کر لیا گیا۔سندھ کے وزیر ثقافت کی بھرپور حمایت… Continue 23reading قومی زبان سے متعلق اسمبلی میں ایسی قرارداد منظور کہ جس پر ہر پاکستانی کو غصہ آئے گا ۔۔۔!