’’کیا ہم صرف تذلیل کیلئے ہی ہیں ؟ ‘‘
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ ازخودنوٹس کی سماعت میں آئی جی بلوچستان کمرہ عدالت میں جذباتی ہوکر آبدیدہ ہو گئے ۔آئی جی بلوچستان نے کہا کہ ہمیں کمیشن میں سنا نہیں گیا،آٹھ گھنٹے تک کٹہرے میں کھڑا کیا گیا،ہمیں کہا گیا کہ تم پرخداکی لعنت ہو۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ… Continue 23reading ’’کیا ہم صرف تذلیل کیلئے ہی ہیں ؟ ‘‘