پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے احسن رمضان نے ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے ملاد پورالی کو 5 کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دی۔پاکستانی کیوئسٹ نے ابتدائی چار فریمز جیتے جس کے بعد ایرانی کیوئسٹ نے… Continue 23reading پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی