گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا، بھارتی پائلٹ کو جمعہ کی شب بھارتی حکام کے حوالے کیاگیا، اس موقع پر بھارت سفارتخانہ کے چار اہلکار بھی موجود تھے،اس کے علاوہ بڑی تعداد میں بین الاقوامی میڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے،… Continue 23reading گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا