ائیر چائنا کی پرواز دہشت گردی کی دھمکی کے بعد واپس پیرس اتار لی گئی
بیجنگ(این این آئی)چین کی قومی فضائی کمپنی کی ایک پرواز کو دہشت گردی کی ایک مشتبہ دھمکی کے بعد واپس پیرس اتار لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ پرواز پیرس سے بیجنگ کے لیے روانہ ہوئی تھی اور اس کو اڑان بھرنے کے تھوڑی کے بعد ہی پیرس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے… Continue 23reading ائیر چائنا کی پرواز دہشت گردی کی دھمکی کے بعد واپس پیرس اتار لی گئی