پنجاب باقی صوبوں سے آگے نکل گیا 3086کرونا مریض صحت یاب ہو گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب میں آج بروز بدھ اب تک کورونا کے مزید 560 کیسزسامنے آئے ہیں جبکہ 12ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوئیں ہیں ، جبکہ پنجاب میں کورونا سے اب تک 3086 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جن کی تصدیق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ن ےکی ہے۔ترجمان کے مطابق… Continue 23reading پنجاب باقی صوبوں سے آگے نکل گیا 3086کرونا مریض صحت یاب ہو گئے