آئی ایم ایف سے پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر بھاری رقم مل گئی
اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر 1.39 ارب ڈالر مل گئے۔بدھ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی کہ اسے آئی ایم ایف سے 1.39 ارب ڈالر مل گئے ہیں اور آئی ایم ایف سے یہ رقم ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ (آر ایف آئی) کے… Continue 23reading آئی ایم ایف سے پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر بھاری رقم مل گئی