بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو حادثہ

datetime 18  مارچ‬‮  2023

عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو حادثہ

اسلام آبا د(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (عمران خان) کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس میں تین گاڑیاں ٹکراگئیں اور ایک گاڑی الٹ گئی۔حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، متاثرہ… Continue 23reading عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو حادثہ

عمران خان کی عدالت پیشی کے موقع پر 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات

datetime 18  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی عدالت پیشی کے موقع پر 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات

اسلام آ باد(پی پی آئی) اسلام آباد پولیس کی جا نب سے جا ری بیان کے مطابق ہفتے کے روز توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر عمران خان کی پیشی کے موقع پر اسلام آ بادمیں 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس، ایف سی اور پنجاب پولیس کے چار… Continue 23reading عمران خان کی عدالت پیشی کے موقع پر 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات

وفاقی پولیس کی جانب سے عمران خان کی پیشی کے موقع پر ایس او پیز جاری

datetime 18  مارچ‬‮  2023

وفاقی پولیس کی جانب سے عمران خان کی پیشی کے موقع پر ایس او پیز جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)اسلام آباد پولیس کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے موقع کے لیے ایس او پیز جاری کردیے گئے۔ایس او پی کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کی پابندی کرنا ہوگی۔ عدالت، احاطہ یا قریب میں مسلح شخص موجود نہیں ہوگا۔اس… Continue 23reading وفاقی پولیس کی جانب سے عمران خان کی پیشی کے موقع پر ایس او پیز جاری

اسلام آباد پولیس اور عمران خان کی سکیورٹی کے درمیان ڈیڈ لاک

datetime 18  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد پولیس اور عمران خان کی سکیورٹی کے درمیان ڈیڈ لاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)سکیورٹی کے معاملے پر وفاقی پولیس اور عمران خان کی سیکیورٹی کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سکیورٹی کو غیر مسلح رہنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب اس ہدایت پر عمران خان کی سکیورٹی نے اسلام آباد پولیس کو صاف… Continue 23reading اسلام آباد پولیس اور عمران خان کی سکیورٹی کے درمیان ڈیڈ لاک

عمران خان کی پولیس سکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی پولیس سکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پولیس سیکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لاہور پولیس کی دی گئی سکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے بعد سکیورٹی رسک بڑھ گیا۔اس صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی… Continue 23reading عمران خان کی پولیس سکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی

میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، عمران خان

datetime 15  مارچ‬‮  2023

میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، عمران خان

لاہور(آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، کارکن سمجھتے ہیں مجھ پرسواتی،گل کی طرح تشددکریں گے، گرفتار کرنے آنے والے گولیاں نہیں چلاتے، باہر کارکنوں پر کنٹرول نہیں رہا، ان پر شیلنگ ہورہی ہے، کوئی میری نہیں سن… Continue 23reading میرا بیگ تیار تھا، گرفتاری دے دیتا لیکن کارکن نہیں مانے، عمران خان

عمران خان کی پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بہت بڑی دھمکی

datetime 15  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بہت بڑی دھمکی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں یاسمین راشد اور اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو میں دونوں رہنما عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کو لے کر گفتگو کررہے ہیں۔مبینہ آڈیو میں یاسمین راشد نے اعجاز شاہ… Continue 23reading عمران خان کی پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بہت بڑی دھمکی

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل

datetime 14  مارچ‬‮  2023

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد کی عدالت کے جج نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کر دیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کی عدالت میں عمران خان کے وکلاء پیش… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کردیے

datetime 14  مارچ‬‮  2023

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کردیے

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد کی عدالت کے جج نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری 16 مارچ تک معطل کر دیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کی عدالت میں عمران خان کے وکلاء پیش… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کردیے

Page 8 of 29
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 29