ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کا حملے کے باوجود سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا حملے کے باوجود سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ جانے کے باوجود اسپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوازشریف کو چیلنج کیا ہے کہ و ہ ملک میں کسی بھی نشست پر ان کا مقابلہ کرلیں۔ شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نے پریس کانفرنس… Continue 23reading عمران خان کا حملے کے باوجود سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ

الیکشن کی بجائے 3 استعفوں تک احتجاج عمران کا نیا یوٹرن

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

الیکشن کی بجائے 3 استعفوں تک احتجاج عمران کا نیا یوٹرن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس میں کسی بھی موقع پر اپنے اس دیرینہ مطالبے ’’فوری طور پر الیکشن کی تاریخ دینےکا مطالبہ نہیں دہرایا‘‘ کیا وہ اس مطالبے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی خبر کے مطابق الیکشن کی تاریخ کی جگہ تین استعفوں تک… Continue 23reading الیکشن کی بجائے 3 استعفوں تک احتجاج عمران کا نیا یوٹرن

آرمی چیف سے کن 2باتوں پر پھڈا ہوا؟ عمران خان اپنے اور جنرل باجوہ کے درمیان اختلافات پر کھل کر بول پڑے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف سے کن 2باتوں پر پھڈا ہوا؟ عمران خان اپنے اور جنرل باجوہ کے درمیان اختلافات پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اختلافات پر کھل کر بول پڑے اور بتا دیا کہ وہ کون سی وجوہات تھیں جس پر معاملات بگڑے۔سابق وزیر اعظم نے وائس آف امریکہ کے نمائندے سے گفتگو کی ۔ صحافی نے سوال… Continue 23reading آرمی چیف سے کن 2باتوں پر پھڈا ہوا؟ عمران خان اپنے اور جنرل باجوہ کے درمیان اختلافات پر کھل کر بول پڑے

عمران خان نے تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنالیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملک کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنا لیا ہے۔ بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے۔ ماضی کے برعکس، اب انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے کھلاڑیوں کے نام لینا شروع کر دیے ہیں۔ وہ براہِ راست اُن پر… Continue 23reading عمران خان نے تنقید کا مرکز مکمل طور پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو بنالیا

توہین عدالت کیس، عمران خان کا سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے اظہار لاعلمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

توہین عدالت کیس، عمران خان کا سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے اظہار لاعلمی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ عمران خان نے جواب میں سپریم کورٹ کو کرائی گئی کسی بھی یقین دہانی سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ کی جانب سے میری طرف سے کرائی گئی… Continue 23reading توہین عدالت کیس، عمران خان کا سپریم کورٹ کو کسی بھی یقین دہانی سے اظہار لاعلمی

کفایت شعاری کے دعوے ٹھس عمران خان کے صرف ہیلی کاپٹر استعمال پر 434.43ملین روپے کے اخراجات آئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

کفایت شعاری کے دعوے ٹھس عمران خان کے صرف ہیلی کاپٹر استعمال پر 434.43ملین روپے کے اخراجات آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کے تین سال اور تین ماہ کے دوران ہیلی کاپٹر کے استعمال پرمجموعی طور پر 434.43ملین روپے اخراجا ت آئے اور اس دوران انہوں نے ہیلی کاپٹر پر1579.8گھنٹے سفر طےکیا۔روزنامہ اوصاف میں ناصر نقوی کی شائع خبر کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کےسال 2019کے دوران ہیلی… Continue 23reading کفایت شعاری کے دعوے ٹھس عمران خان کے صرف ہیلی کاپٹر استعمال پر 434.43ملین روپے کے اخراجات آئے

انقلاب آگیا ہے اب صرف فیصلہ کرنا ہے ووٹ سے ہو گا یا خون سے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022

انقلاب آگیا ہے اب صرف فیصلہ کرنا ہے ووٹ سے ہو گا یا خون سے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انقلاب آگیا ہے۔اب صرف فیصلہ کرنا ہے ووٹ سے ہو گا یا خون سے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ساتھ لوگوں کا سمندر۔… Continue 23reading انقلاب آگیا ہے اب صرف فیصلہ کرنا ہے ووٹ سے ہو گا یا خون سے

حکومت کیساتھ مذاکرات کی خبریں عمران خان نے خاموشی توڑ دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

حکومت کیساتھ مذاکرات کی خبریں عمران خان نے خاموشی توڑ دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ ان تمام لوگوں کے لیے جو لاہور میں میرے میٹنگ… Continue 23reading حکومت کیساتھ مذاکرات کی خبریں عمران خان نے خاموشی توڑ دی

عمران خان کے لانگ مارچ کا آغاز بھارتی وزیر کی پاکستان کو دھمکیاں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کے لانگ مارچ کا آغاز بھارتی وزیر کی پاکستان کو دھمکیاں

لاہور(خالدمحمودخالد)پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے لانگ مارچ کا آغاز ہوتے ہی بھارت نے اپنے تیور بدل لئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں خالد محمود خالد کی خبر کے مطابق جمعرات کی رات کو جس وقت لانگ مارچ شروع کرنے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئےعمران خان لاہور کے علاقہ لبرٹی میں… Continue 23reading عمران خان کے لانگ مارچ کا آغاز بھارتی وزیر کی پاکستان کو دھمکیاں

Page 14 of 29
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 29