پولیس نے کم عمر بچوں کی شادی ناکام بنادی، نکاح خواہ فرار
جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر بچوں کی شادی کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے گاوں دوڑ میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 سال کی لڑکی کا 12 سالہ لڑکے سے نکاح ہونے سے روک دیا۔سی آئی اے… Continue 23reading پولیس نے کم عمر بچوں کی شادی ناکام بنادی، نکاح خواہ فرار