جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

گوجرانوالہ۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے پر انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جارہا تھا کہ گوجرانوالہ میں انڈہ اور ٹماٹر برداروں نے اس پر حملہ کر دیا جب کہ قافلے پر جوتیاں بھی… Continue 23reading تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آ باد۔۔۔۔ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ اسلام ا باد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے 30 نومبر کے جلسے کی اجازت سے متعلق جہانگیر ترین اور اسد عمر کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

تحریک انصاف جلسے کی اجازت کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے۔اسلام آبادہائی کورٹ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف جلسے کی اجازت کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے۔اسلام آبادہائی کورٹ

اسلام آباد۔۔۔۔ ہائی کورٹ نے 30 نومبر کے جلسے سے متعلق دائر درخواست میں ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف جلسے کی اجازت کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے۔اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، درخواست… Continue 23reading تحریک انصاف جلسے کی اجازت کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے۔اسلام آبادہائی کورٹ

کیا لال حویلی شیخ رشید سے چھن جائے گی کلک کرکے جانئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

کیا لال حویلی شیخ رشید سے چھن جائے گی کلک کرکے جانئے

راولپنڈی۔۔۔۔۔پاکستان میں 30 نومبر کے قریب آنے کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف اور اس کے حامیوں کے خلاف بد عنوانی کے الزامات لگانے کی ایک مہم سی شروع ہو گئی ہے۔گزشتہ روز نج کاری کمیشن کے سربراہ زبیر احمد نے ایک پریس کانفرنس میں جہانگیر ترین کے خلاف الزام… Continue 23reading کیا لال حویلی شیخ رشید سے چھن جائے گی کلک کرکے جانئے

پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ حکومت کی منصوبہ بندی تھی،طاہر القادری کا دعوی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ حکومت کی منصوبہ بندی تھی،طاہر القادری کا دعوی

لندن۔۔۔۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دعوی کیاہے کہ پاکستان ٹیلی وڑن کی عمارت پر حملہ انہوں نے نہیں کروایا بلکہ یہ حکومت کی اپنی منصوبہ بندی تھی اور حملہ آور پی ٹی وی ہی کے ملازمین تھے۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاکہناتھا کہ دھرنے کیدوران… Continue 23reading پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ حکومت کی منصوبہ بندی تھی،طاہر القادری کا دعوی

گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

گوگل ایپ اسٹور پر ‘گو نواز گو’ کے نام سے ایک نیا گیم متعارف کروایا گیا ہے۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہاتھ میں بلّاپکڑے مختلف کنٹینروں اورخاردار جھاڑیوں سے گزرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کو پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس گیم کے ساتھ درج تفصیلات کے مطابق’وزیراعظم نوازشریف اپنے اوراپنے عہدے کے… Continue 23reading گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014

عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ کنٹینر سے جو کہتے ہیں وہ فتوائے بونگا ہوتا ہے، خان صاحب گالم گلوچ نہ کریں ، وہ ایک پگڑی اچھالیں گے تو ہم دس اچھال سکتے ہیں۔لاہورہائیکورٹ کے احاطہ میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہو ئے عاصمہ جہانگیرنے کہا،یہ… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

عمران خان کی دھمکیاں پہلے بھی دیکھی تھیں،تیس نومبر کے بعد بھی دیکھ لیں گے،پرویز رشید

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان کی دھمکیاں پہلے بھی دیکھی تھیں،تیس نومبر کے بعد بھی دیکھ لیں گے،پرویز رشید

اسلام آباد۔۔۔۔وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں پہلے بھی دیکھی تھیں اورتیس نومبر کے بعد بھی دیکھ لیں گے اور جہاں تک عمران خان کے شکوے کاتعلق ہے تو وہ یقین دلاتے ہیں جب بھی چین میں ثقافتی شو کرنا ہوگا پرویز خٹک کو ضرور بھیجا جائے گا۔ عمران… Continue 23reading عمران خان کی دھمکیاں پہلے بھی دیکھی تھیں،تیس نومبر کے بعد بھی دیکھ لیں گے،پرویز رشید

ذوالفقارعلی کھوسہ بیٹے کی سیاست کرنے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں، پرویز رشید

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2014

ذوالفقارعلی کھوسہ بیٹے کی سیاست کرنے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں، پرویز رشید

لاہور۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سردار ذوالفقارعلی کھوسہ کو مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عزت اور احترام دیا ہے، اس لئے وہ اپنے بیٹے کی سیاست کرنے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں تو یہ ان کے لئے بہتر ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading ذوالفقارعلی کھوسہ بیٹے کی سیاست کرنے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں، پرویز رشید

Page 2 of 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 14