منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت نے مذاکرات نہ کیے تو کوئی غیر معمولی واقعہ ہوسکتا ہے،سراج الحق

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

حکومت نے مذاکرات نہ کیے تو کوئی غیر معمولی واقعہ ہوسکتا ہے،سراج الحق

لاہور۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور حکومت نے مذاکرات نہ کیے تو کوئی غیر معمولی واقعہ ہوسکتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی بات ایک بار پھر چلنے کی خوشی ہے لیکن اگر دونوں… Continue 23reading حکومت نے مذاکرات نہ کیے تو کوئی غیر معمولی واقعہ ہوسکتا ہے،سراج الحق

گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

گوگل ایپ اسٹور پر ‘گو نواز گو’ کے نام سے ایک نیا گیم متعارف کروایا گیا ہے۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہاتھ میں بلّاپکڑے مختلف کنٹینروں اورخاردار جھاڑیوں سے گزرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کو پکڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔اس گیم کے ساتھ درج تفصیلات کے مطابق’وزیراعظم نوازشریف اپنے اوراپنے عہدے کے… Continue 23reading گو نواز گو’ کے نعرے کا گوگل نے انوکھا فائدہ اٹھا لیا

جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014

جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا

برلن۔۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے ان کاپیچھا نہ چھوڑا، وزیراعظم کے پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب کے دوران ہوٹل کے باہرپی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کارکنوں نے گونوازگو کے نعرے لگائے۔وزیراعظم نواز شریف جب اپنے دورے کے دوران پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب… Continue 23reading جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا

پرویز رشید نےعمران خان کو چھیڑ دیا، کپتان نے جلال میں آکر اہم اشارہ دے دیا۔

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

پرویز رشید نےعمران خان کو چھیڑ دیا، کپتان نے جلال میں آکر اہم اشارہ دے دیا۔

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ اب دنیا کی کوئی طاقت نیا پاکستان بننے سے نہیں روک سکتی اگراسلام آباد میں برفباری بھی ہوجائے تب بھی دھرنے میں بیٹھا رہوں گے لیکن  گرمی سے پہلے ہی ملک میں بہت بڑی تبدیلی دیکھ رہا ہوں۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے… Continue 23reading پرویز رشید نےعمران خان کو چھیڑ دیا، کپتان نے جلال میں آکر اہم اشارہ دے دیا۔

استعفے واپس لینے ہیں یا نہیں لینے ہیں؟ تحریک انصاف کا کیا رہا فیصلہ؟ پڑھنےکیليئےکلک کریں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

استعفے واپس لینے ہیں یا نہیں لینے ہیں؟ تحریک انصاف کا کیا رہا فیصلہ؟ پڑھنےکیليئےکلک کریں

کراچی: سیاسی جرگے کی درخواست پرپاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلیوں سے استعفے واپس لینے کے حوالے سے مشاورت شروع ہوگئی ہے، آئندہ ہفتے تک عمران خان استعفے واپس لینے  یا نہ لینے کے حوالے سے اہم پالیسی بیان جاری کرسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف… Continue 23reading استعفے واپس لینے ہیں یا نہیں لینے ہیں؟ تحریک انصاف کا کیا رہا فیصلہ؟ پڑھنےکیليئےکلک کریں

چین کے ساتھ معاہدوں پر 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا،وزیراعظم نوازشریف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین کے ساتھ معاہدوں پر 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا،وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی مصیبت سے بچانے کے لیے چین جا رہا ہوں جہاں اہم منصوبوں پر معاہدے کیے جائیں گے جس کے ذریعے پاکستان کے 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف تین روزہ ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون… Continue 23reading چین کے ساتھ معاہدوں پر 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا،وزیراعظم نوازشریف

ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

لاہور۔۔۔۔ ہائیکورٹ نے گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ گلو بٹ نے سزا کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر 11 سال کی سزا انصاف کے منافی ہے اور میرے ڈنڈے سے کسی… Continue 23reading ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

اوور بلنگ کے معاملے پراب تک کیا ایکشن لیا گیا ،وزیراعظم کا استفسار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

اوور بلنگ کے معاملے پراب تک کیا ایکشن لیا گیا ،وزیراعظم کا استفسار

اسلام آباد۔۔۔ ۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں وزارت پانی و بجلی، ریلوے اور دیگر محکموں کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں جاری اجلاس کے دوران وزارت منصوبہ بندی کی کارکردگی سے متعلق کابینہ کو بریفنگ دی گئی جبکہ وزیر پانی وبجلی… Continue 23reading اوور بلنگ کے معاملے پراب تک کیا ایکشن لیا گیا ،وزیراعظم کا استفسار

Page 1 of 7
1 2 3 4 5 6 7