گلوکارہ کا قرنطینہ اختیار کیے باشندوں اور طبی عملے کیلئے بالکنی کنسرٹ
پیرس (این این آئی)پیرس میں Deluxe Lena نامی گلوکارہ نیقرنطینہ اختیار کیے باشندوں کا حوصلے بلند کرنے اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بالکنی کنسرٹ کا اہتمام کیا۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے عالمی وبا کی شکل اختیار کرلی ہے جس نے پوری دنیا… Continue 23reading گلوکارہ کا قرنطینہ اختیار کیے باشندوں اور طبی عملے کیلئے بالکنی کنسرٹ