حکومت کا اخباری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، حکومت نے 6000 ڈمی اخبارات بند کردئیے، باقی اخبارات کو وارننگ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی فہیم اختر نے اپنے ویڈیو بلاگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں رجسٹرڈ اخبارات اس وقت تقریباً 40ہزار سے زائد ہیں جن میں زیادہ تعداد ڈمی اخبارات کی ہے جو کہ 99فیصد ہے ۔ یہ وہ اخبارات ہیں جو قومی خزانے پر بوجھ بنے ہوئے ہیں ۔ قانون یہ ہے کہ اگر… Continue 23reading حکومت کا اخباری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، حکومت نے 6000 ڈمی اخبارات بند کردئیے، باقی اخبارات کو وارننگ