ایک ہی دن میں 3پولیس اہلکاروں کے اکائونٹس میں 15 کروڑ منتقل
لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ میں ایک ہی دن کے دوران اے ایس آئی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کے اکاونٹ میں 15 کروڑ روپے منتقل ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ اے ایس آئی سمیت پولیس اہلکاروں کے اکانٹ میں 5، 5 کروڑ روپے منتقل ہوئے ہیں۔ جن کے اکانٹس میں یہ رقم منتقل ہوئی ہے ان میں اے… Continue 23reading ایک ہی دن میں 3پولیس اہلکاروں کے اکائونٹس میں 15 کروڑ منتقل