دنیا بھر میں کونسی خوفناک بیماری کے مریضوں کی تعداد 23 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد ( آن لائن )دنیا بھر میں میں خسرہ کے مریضوں کی تعداد 23 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جب کہ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بیشتر ممالک کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے بہت کم لوگوں کو حفاظتی ویکسین لگا رہے ہیں۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ… Continue 23reading دنیا بھر میں کونسی خوفناک بیماری کے مریضوں کی تعداد 23 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی