ہم آج بہت خوش ہیں کہ محمدؐ جیسے نبی کے امتی بنے، ایک ہی خاندان کے 10 افراد کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے
سجاول (این این آئی) ساحلی جاتی شھر میں ملکانی پیٹرول پمپ کے پاس رہائش پذیر شکاری برادری کے دس لوگوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ النور ایجوکیشن کے تعاون سے مولانہ ڈاکٹر نوراحمد شاداب کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا، اسلام قبول کرنے کے بعد اسلامی نام انور علی شیخ،… Continue 23reading ہم آج بہت خوش ہیں کہ محمدؐ جیسے نبی کے امتی بنے، ایک ہی خاندان کے 10 افراد کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے