نااہلی کے بعد عمران خان کو ایک اور جھٹکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی کپتان پر بجلیاں گرا دیں

22  اکتوبر‬‮  2022

نااہلی کے بعد عمران خان کو ایک اور جھٹکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی کپتان پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوگئی ہے، پیر کو سماعت ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی… Continue 23reading نااہلی کے بعد عمران خان کو ایک اور جھٹکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی کپتان پر بجلیاں گرا دیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

17  اکتوبر‬‮  2022

ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کی جانب سے درج مقدمے میں ضمانت 31 اکتوبر تک توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارہ نے 11 اکتوبر کو عمران خان سمیت 11… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

عمران خان کے 10ارب کے دعوؤں کے برعکس سیلاب زدگان کیلئے صرف 4 ارب روپے جمع

4  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کے 10ارب کے دعوؤں کے برعکس سیلاب زدگان کیلئے صرف 4 ارب روپے جمع

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دو ٹیلی تھونز میں 10 ارب روپے جمع کرنے کے دعوؤں کے برعکس پنجاب اور کے پی کی حکومتوں کو فلڈ ریلیف اکاؤنٹس میں چار ارب روپے کے قریب جمع ہوئے ہیں ۔اس رقم میں کریڈٹ کارڈز کی ایک ارب روپے کی رقم بھی… Continue 23reading عمران خان کے 10ارب کے دعوؤں کے برعکس سیلاب زدگان کیلئے صرف 4 ارب روپے جمع

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد

1  اکتوبر‬‮  2022

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد

اسلام آباد( آن لائن، این این آئی ) عدالت نے خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کے کیس میں عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد کردیا۔سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان کی جانب سے کیس میں التو… Continue 23reading خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد

4افراد نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش تیارکرلی

25  ستمبر‬‮  2022

4افراد نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش تیارکرلی

رحیم یار خان ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ چار افراد نے مجھے قتل کرنے کی سازش تیا رکرلی ہے، میری جان لے لیں ،مجھے اس کی کوئی پروا ہ نہیں لیکن مجھے اپنی قوم کے مستقبل کی فکر ہے ، موت غلامی… Continue 23reading 4افراد نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش تیارکرلی

عمران خان پر دہشتگردی کیس درست قرار جے آئی ٹی کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع

19  ستمبر‬‮  2022

عمران خان پر دہشتگردی کیس درست قرار جے آئی ٹی کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون مجسٹریٹ زیبا چوہدری اور اعلی پولیس افسران کو دھمکیاں دینے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف… Continue 23reading عمران خان پر دہشتگردی کیس درست قرار جے آئی ٹی کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع

فوج بھی میری۔۔۔ملک بھی میرا عمران خان

7  ستمبر‬‮  2022

فوج بھی میری۔۔۔ملک بھی میرا عمران خان

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو فوج، عدلیہ سے لڑانے کیلئے پروپیگنڈا ہو رہا ہے،ان لوگوں کا پروپیگنڈا سیل بیٹھا ہوا ہے، وہ ہر چیز کو موڑ کر کوشش کرتا ہے کہ کسی طرح عدالت یا فوج میرے خلاف ہو جائے،… Continue 23reading فوج بھی میری۔۔۔ملک بھی میرا عمران خان

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، مذاکرات جاری، پارٹی رہنماؤں سے رابطے، ہدایات دے دیں، بنی گالہ کے راستے سیل، پولیس کمانڈوز، رینجرز تعینات

22  اگست‬‮  2022

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، مذاکرات جاری، پارٹی رہنماؤں سے رابطے، ہدایات دے دیں، بنی گالہ کے راستے سیل، پولیس کمانڈوز، رینجرز تعینات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کی کوششیں شروع کردی ہے اور طاقتور حلقوں سے ان کے مذاکرات جاری ہیں ، انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے رابطے کئے اور گرفتاری کی صورت میں ہدایت دے دیں ۔ادھر بنی گالا کے راستے سیل کرکے پولیس کمانڈوز اور… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں، مذاکرات جاری، پارٹی رہنماؤں سے رابطے، ہدایات دے دیں، بنی گالہ کے راستے سیل، پولیس کمانڈوز، رینجرز تعینات

تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی کہ ملک نیچے چلا جائے اور آپ کہیں ہم ”نیوٹرل“ ہیں عمران خان

2  جون‬‮  2022

تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی کہ ملک نیچے چلا جائے اور آپ کہیں ہم ”نیوٹرل“ ہیں عمران خان

شانگلہ(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ہفتے لانگ مارچ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دینا چاہتا ہوں، سوویت یونین کی جب معیشت نیچے گئی تو ملک ٹوٹ گیا تھا، اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے لیکن طاقت آپ کے پاس ہے، لوگ اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھ رہے… Continue 23reading تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی کہ ملک نیچے چلا جائے اور آپ کہیں ہم ”نیوٹرل“ ہیں عمران خان