ہلاکو خان نے یوشع پادری کو ماں کے ساتھ قبر میں کیوں اتارا؟ دلچسپ واقعہ
ہلاکوخان کی ماں کی وفات ہوئی تو یوشع پادری نے ہلاکوخان سے کہا “مسلمانوں کے بقول قبر میں فرشتے عربی میں سوال جواب کرتے ہیں جبکہ ملکہ خانم کو عربی نہیں آتی. آپ اپنے وزیر نصیرالدین طوسی کو ملکہ کے ساتھ درگور کر دیجئے تاکہ فرشتوں کے سوالات کے جواب دے سکے”۔ یوشع پادری یہ… Continue 23reading ہلاکو خان نے یوشع پادری کو ماں کے ساتھ قبر میں کیوں اتارا؟ دلچسپ واقعہ