حکومت سے محاذ آرائی، یورپی یونین عمران خان کو خطرات سے آگاہ کرے گی
اسلام آباد (این این آئی)ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پاکستان میں سیاسی تقسیم میں کمی کے لیے حکومت کے ساتھ محاذ آرائی کے خطرات سے آگاہ کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی امن کے لیے کام کرنے والی ایک… Continue 23reading حکومت سے محاذ آرائی، یورپی یونین عمران خان کو خطرات سے آگاہ کرے گی