گیارہ ہزار یمنی شہریوں میں شاہ سلمان مرکزکی طرف سے کھجوروں کا تحفہ
صنعاء (این این آئی)یمن میں امدادی آپریشن میں مصروف عمل شاہ سلمان ریلیف مرکز کی طرف سے المھری گورنری کے علاقوں سیحوت اور نشطون کے گیارہ ہزار شہریوں میں کھجوریں تقسیم کی گئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان ریلیف مرکز کی طرف سے المھرہ کے شہریوں میں کھجوروں کے 900 کارٹن تقسیم کئے گئے… Continue 23reading گیارہ ہزار یمنی شہریوں میں شاہ سلمان مرکزکی طرف سے کھجوروں کا تحفہ