یمنی وزیر نے حوثیوں کی جعل سازی کا بھانڈا پھوڑ دیا
صنعاء (این این آئی)یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے باور کرایا ہے کہ ایران نواز حوثی ملیشیا اپنے ذرائع ابلاغ کے ذریعے فرضی کامیابیوں کی تشہیر کر رہی ہے ،اس سلسلے میں وہ کئی ماہ قبل ہونے والی ایک ناکام کارروائی کی پرانی وڈیوز کو استعمال کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا… Continue 23reading یمنی وزیر نے حوثیوں کی جعل سازی کا بھانڈا پھوڑ دیا