اہم حکومتی ادارے کی کارکردگی صفر،بڑا فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس مکمل ٹھپ ا ور88 کروڑ 30 لاکھ سے زائد اور فرسٹ ویمن بینک کو 1996 میں 31 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ۔سینٹر شمیم آفریدی کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا… Continue 23reading اہم حکومتی ادارے کی کارکردگی صفر،بڑا فیصلہ ہوگیا