آئیسولیشن سنٹر قائم کرنے کیلئے ہوسٹل کے تالے توڑ کر طلبہ کا سامان باہر پھینک دیا گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال
کالاشاہ کاکو(آن لائن) یو ای ٹی کالاشاہ کاکو کیمپس میں آئیسولیشن سنٹر قائم کرنے کیلئے ہوسٹل کے تالے توڑ کر طلباء کا سامان کھلے آسمان تلے پھینک دیا، کئی طلباء کی نقدی، لیپ ٹاپ اور قیمتی سائنسی نمونے گم ہونے پر شدید احتجاج، ضلعی انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی،ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ۔ تفصیلات… Continue 23reading آئیسولیشن سنٹر قائم کرنے کیلئے ہوسٹل کے تالے توڑ کر طلبہ کا سامان باہر پھینک دیا گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال