ایران میں ہنگامہ آرائی 15 افراد کو سزائے موت
تہران(این این آئی)ایران میں ہنگامہ آرائی اور سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے پر 15 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔ایرانی عدالت نے ہنگامہ آرائی کرنے والے اور سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک کرنے والے 15 افراد کو موت کی سزا سنا دی۔شمالی ایران کے البرز ڈسٹرکٹ کی انقلابی عدالت کے چیف جسٹس نے ملزمان کو سزا… Continue 23reading ایران میں ہنگامہ آرائی 15 افراد کو سزائے موت