ہسپتال انتظامیہ کا پرچی کے بغیر داخلے سے انکار‘ خاتون نے ہسپتال کے باہر ہی بچے کو جنم دیدیا
بدین (آئی این پی ) بدین میں سرکاری ہسپتال میں ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے پرچی کے بغیر خاتون کو داخل کرنے سے انکار پر خاتون نے سپتال کے باہر ہی بچے کو جنم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو بدین کے سول ہسپتال انتظامیہ نے حاملہ خاتون کو پرچی کے بغیر داخل کرنے… Continue 23reading ہسپتال انتظامیہ کا پرچی کے بغیر داخلے سے انکار‘ خاتون نے ہسپتال کے باہر ہی بچے کو جنم دیدیا