انٹرنیٹ پر دوستی اور محبت کے نام پر ہونے والے فراڈ عروج پر،انتباہ جاری، 382شکایات موصول، ہزاروں لوگ انٹر نیٹ دوستی میں لٹ گئے
برسلز(آئی این پی) دوستی کے نام پر ہزاروں لوگ لٹ گئے۔ بیلجیئم حکومت نے لوگوں کو خبردار کرنے کیلئے مہم شروع کردی۔گزشتہ روز بیلجیئم میں متعلقہ حکومتی اداروں کی جانب سے ایک کمپین شروع کی گئی ہے جس میں شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر دوستی اور محبت… Continue 23reading انٹرنیٹ پر دوستی اور محبت کے نام پر ہونے والے فراڈ عروج پر،انتباہ جاری، 382شکایات موصول، ہزاروں لوگ انٹر نیٹ دوستی میں لٹ گئے