کینیا میں بچے نے ہاتھ دھونے کی مشین بناکرصدارتی ایوارڈ جیت لیا

3  جون‬‮  2020

کینیا میں بچے نے ہاتھ دھونے کی مشین بناکرصدارتی ایوارڈ جیت لیا

نیروبی (این این آئی)کینیا میں ایک نو سالہ بچے کو کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے ایک ہاتھ دھونے والی لکڑی کی مشین بنانے پر ایوارڈ ملا ہے۔سٹیفن واموکوٹا نے برطانوی ٹی وی کو بتایاکہ وہ صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے پر بہت خوش ہے۔اس نے بتایا کہ میرے پاس دو مشینیں ہیں اور… Continue 23reading کینیا میں بچے نے ہاتھ دھونے کی مشین بناکرصدارتی ایوارڈ جیت لیا