پاک چین اشتراک سے قائم ہونے والا ہائبرڈ رائس ریسرچ سنٹر کب تک کام شروع کردے گا، خوشخبری سنا دی گئی
لاہور( این این آئی )چائنہ ایسوسی ایشن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی رپورٹ کے مطابق پاک چین اشتراک سے قائم ہونے والا ہائبرڈ رائس ریسرچ سنٹر رواں سال کے آخر تک کام شروع کر دے گا، اس سے چاول کی پیداوار اور برآمدات کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔مشترکہ تحقیقاتی مرکز سے چاول کی مقامی… Continue 23reading پاک چین اشتراک سے قائم ہونے والا ہائبرڈ رائس ریسرچ سنٹر کب تک کام شروع کردے گا، خوشخبری سنا دی گئی