پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سردیوں کے لئے گیس نہیں ، وفاقی وزیرپٹرولیم نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

datetime 5  جولائی  2022

سردیوں کے لئے گیس نہیں ، وفاقی وزیرپٹرولیم نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں موسم سرما کے لئے گیس دستیاب نہیں ۔  یہاں دیگر وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہم گیس تلاش کرنے کی کوشش میں ہیں تاہم ابھی خاطرخواہ کامیابی نہیں ہوئی… Continue 23reading سردیوں کے لئے گیس نہیں ، وفاقی وزیرپٹرولیم نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

آئندہ ماہ گیس کے جاری خسارے میں مزید اضافے کا خدشہ

datetime 21  اپریل‬‮  2022

آئندہ ماہ گیس کے جاری خسارے میں مزید اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ماہ گیس کے جاری خسارے میں مزید اضافے کا خدشہ، حکومت کے لندن کورٹ آف انٹرنیشنل آربٹریشن سے رجوع کے باوجود ENI ٹرم LNG کارگو سے ڈیفالٹ کرگئی ۔ روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب حکومت نے دو ایل این جی… Continue 23reading آئندہ ماہ گیس کے جاری خسارے میں مزید اضافے کا خدشہ

گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ اوگرا نے منظوری دیدی

datetime 2  مارچ‬‮  2022

گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ اوگرا نے منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے اور گیس کی اوسط قیمت 670 روپے37 پیسے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا کے… Continue 23reading گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ اوگرا نے منظوری دیدی

گیس کے قدرتی ذخائر میں کوئی کمی نہیں ہو رہی سندھ حکومت نے حماد اظہر کا بیان مسترد کر دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

گیس کے قدرتی ذخائر میں کوئی کمی نہیں ہو رہی سندھ حکومت نے حماد اظہر کا بیان مسترد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سندھ حکومت نے گیس کے قدرتی ذخائر میں ہر سال کمی کا حماد اظہر کا بیان مسترد کر دیا۔وزیرِ ماحولیات سندھ اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ کمی وسائل میں نہیں، عمران حکومت کی اہلیت میں ہے، سندھ بلوچستان میں گیس کے قدرتی ذخائر میں کوئی کمی نہیں ہو… Continue 23reading گیس کے قدرتی ذخائر میں کوئی کمی نہیں ہو رہی سندھ حکومت نے حماد اظہر کا بیان مسترد کر دیا

گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

اسلام آباد(این این آئی)گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز دی گئی ہے، تجویز ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر… Continue 23reading گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

تیل اور گیس کے ذخائر کو موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید خطرہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

تیل اور گیس کے ذخائر کو موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید خطرہ

واشنگٹن (این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب آنے والے طوفان، سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے دنیا بھر میں تیل اور گیس کے ذخائر تک رسائی ناممکن ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ انکشافات برطانوی کنسلٹنسی فرم ویرسک میپلکروفٹ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کیے ۔تازہ تحقیق میں کہاگیاکہ کلائمٹ چینج کی… Continue 23reading تیل اور گیس کے ذخائر کو موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید خطرہ

ملک بھر میں گیس غائب لیکن قیمتوں میں ہوشربااضافے کی تیاریاں مکمل ، جانتے ہیں فی یونٹ 907روپے سے بڑھ کر کتنے کا ہوجائیگا؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک بھر میں گیس غائب لیکن قیمتوں میں ہوشربااضافے کی تیاریاں مکمل ، جانتے ہیں فی یونٹ 907روپے سے بڑھ کر کتنے کا ہوجائیگا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گیس بحران کے بعد اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل کرلیں ۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے گیس کی قیمت 907روپے یونٹ سے بڑھا کر 1484 روپے یونٹ کرنے کی درخواست کی ہے ، جس سے گیس قیمتوں میں 160فیصد اضافہ ہو جائے گا، گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے… Continue 23reading ملک بھر میں گیس غائب لیکن قیمتوں میں ہوشربااضافے کی تیاریاں مکمل ، جانتے ہیں فی یونٹ 907روپے سے بڑھ کر کتنے کا ہوجائیگا؟

صرف کھانا پکانے کے لئے گیس ملے گی، حکمت عملی تیار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

صرف کھانا پکانے کے لئے گیس ملے گی، حکمت عملی تیار

اسلام آباد (این این آئی) وزارتِ پٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی کی سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق حکمتِ عملی سامنے آگئی ہے جس کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا کے صارفین کو 24 گھنٹوں میں سے صرف چند گھنٹے گیس مل سکے گی۔گیس صارفین کو کھانا پکانے کیلئے صرف چند گھنٹے… Continue 23reading صرف کھانا پکانے کے لئے گیس ملے گی، حکمت عملی تیار

بھاری بھرکم بلوں کیلئے ہوجائیں تیار 5اکتوبر سے گیس اتنی زیادہ مہنگی ہوجائیگی کہ آپ جلانا ہی چھوڑ دینگے،بہت بری خبر

datetime 3  اگست‬‮  2021

بھاری بھرکم بلوں کیلئے ہوجائیں تیار 5اکتوبر سے گیس اتنی زیادہ مہنگی ہوجائیگی کہ آپ جلانا ہی چھوڑ دینگے،بہت بری خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ 5اکتوبر کو صارفین کے گیس بل میں 25فیصد اضافہ ہو گا۔ ستمبر کے گیس بل جو کہ گھریلو‘ کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے تیار ہونگے وہ 2430روپے فی ایم ایم بی ٹی یو (ملین ملین برٹش تھرمل یونٹ) کے ریٹ پر بنیں گے۔ اس میں 17فیصد جنرل سیلز ٹیکس الگ… Continue 23reading بھاری بھرکم بلوں کیلئے ہوجائیں تیار 5اکتوبر سے گیس اتنی زیادہ مہنگی ہوجائیگی کہ آپ جلانا ہی چھوڑ دینگے،بہت بری خبر

Page 2 of 7
1 2 3 4 5 6 7