گھانا :طلبہ نے یونیورسٹی سے نسل پرست گاندھی کا مجسمہ ہٹا دیا
گھانا(این این آئی)گھانا کی ایک یونیورسٹی میں انڈیا کی تحریک آزادی کے رہنما مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نسل پرستانہ قرار دے کر ہٹا دیا گیا ہے۔گھانا یونیورسٹی میں 2016 میں نصب کیے جانے والے اس مجسمے کے خلاف پٹیشن پیش کی گئی۔اس پٹیشن میں کہا گیا کہ گاندھی ’نسل پرست‘ تھے۔ اور ان کی… Continue 23reading گھانا :طلبہ نے یونیورسٹی سے نسل پرست گاندھی کا مجسمہ ہٹا دیا