گلگت بلتستان ٹیکنوکریٹس اور خواتین کی مخصوص نشستوں کااعلان 33کے ایوان میں تحریک انصاف کی مجموعی سیٹیں کتنی ہوگئیں؟ نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے سرکاری نتائج کے بعد ٹیکنوکریٹس اور خواتین کی مخصوص نشستوں سے متعلق بھی نوٹیفکیشن جاری۔ ٹیکنوکریٹس کی 3 اور خواتین کی 6 مخصوص نشستوں سے متعلق نوٹیفکیشن چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے جاری کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکنوکریٹس کی 3 میں سے 2… Continue 23reading گلگت بلتستان ٹیکنوکریٹس اور خواتین کی مخصوص نشستوں کااعلان 33کے ایوان میں تحریک انصاف کی مجموعی سیٹیں کتنی ہوگئیں؟ نوٹیفکیشن جاری