امریکی گلوکارہ کارڈی بی نے مداحوں کو کھری کھری سنا دیں
نیویارک (این این آئی)کار ڈی بی نے خود کو ہراساں کرنے کے دعوے کو جھوٹا قرار دینے والے مداحوں کو آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں کھری کھری سنادیں۔بولڈ ریپر، گلوکارہ و امریکی ماڈل کار ڈی بی نے چند دن قبل ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ جب ان کی عمر 20 برس تھی… Continue 23reading امریکی گلوکارہ کارڈی بی نے مداحوں کو کھری کھری سنا دیں