بڑی کارروائی،مطلوب ترین دہشت گرد سمیت6ہلاک
ملتان(آئی این پی)سکیورٹی اداروں کا جنوبی پنجاب میں دہشت گردوں ،سہولت کاروں اور کالعدم تنظیموں کیخلاف کومبنگ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے ،سی ٹی ڈی ملتان نے مظفرگڑھ میں کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے6دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور ہینڈ گرینیڈ… Continue 23reading بڑی کارروائی،مطلوب ترین دہشت گرد سمیت6ہلاک