شہباز گل معافی مانگے ورنہ نتائج کا سامنا کرے ،خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کابینہ کے خصوصی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔روزنامہ جنگ میں ارشدعزیز ملک کی شائع خبر کے مطابق کے پی کابینہ نے اپنے اجلاس میں میاں محمد نواز شریف، آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان، رانا ثناء اللہ، کیپٹن صفدر اور دیگر تمام افراد کے خلاف مبینہ طور پر مسلح افواج کے… Continue 23reading شہباز گل معافی مانگے ورنہ نتائج کا سامنا کرے ،خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی