ن لیگ کے اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے بھی استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا
کراچی (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس نے رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کردیا۔کھیئل داس کوہستانی مخصوص نشستوں پر منتخب پہلے رکن اسمبلی ہیں جنہوں نے استعفیٰ دیا، اس حوالے سے کھیئل داس کا کہنا ہے کہ آئین و قانون کی حکمرانی کیلیے اسمبلی رکنیت… Continue 23reading ن لیگ کے اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے بھی استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا