ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

چورگھر میں گھس کر کھچڑی پکاتے ہوئے گرفتار

datetime 13  جنوری‬‮  2022

چورگھر میں گھس کر کھچڑی پکاتے ہوئے گرفتار

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں چورگھر میں گھس کر کھچڑی پکاتے ہوئے گرفتارکرلیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسام میں چورکودوران چوری بھوک نے ستایا تو چوری کے سامان کوچھوڑکرکھچڑی پکانے کھڑا ہوگیا۔مکینوں کی غیرموجودگی میں پڑوسیوں تک کھچڑی پکنے کی خوشبواورکچن سے آتی آوازیں پہنچیں توپولیس کوبلالیا اورپولیس چورکومہمان نوازی کے لئے اپنے… Continue 23reading چورگھر میں گھس کر کھچڑی پکاتے ہوئے گرفتار