کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر بڑی پابندی عائد
مکوآنہ (این این آئی )کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ہوجائیں خبردار،بغیر ویکسی نیشن کے اب پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر نہیں ہوگا، پبلک ٹرانسپورٹ میں سفرکرنے لئے ویکسی نیشن کرانا ضروری قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کیمطابق کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی،ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد اب پبلک… Continue 23reading کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر بڑی پابندی عائد